مہر معجل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) وہ مہر جو نکاح کے ساتھ ہی خلوت سے پہلے ادا کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) وہ مہر جو نکاح کے ساتھ ہی خلوت سے پہلے ادا کیا جاتا ہے۔